ہم بحیرہ روم مں تمام تر فریقین کے لیے منافع بخش حل کے خواہاں ہیں، ترک صدر

صدر ایردوان نے یورپی یونین  کونسل کے سربراہ چارلس مشل سے ٹیلی فونک ملاقات کی

1472513
ہم بحیرہ روم مں تمام تر فریقین کے لیے منافع بخش حل کے خواہاں ہیں، ترک صدر

صدر رجب ایردوان  کا کہنا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں تمام تر ممالک کے حقوق کا تحفظ کرنے والے اور ہر کس کے منافع میں رہنے   پر مبنی کسی حل چارے کے حق میں  ہیں۔

صدر ایردوان نے یورپی یونین  کونسل کے سربراہ چارلس مشل سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ایردوان ۔ مشل مذاکرات میں  مشرقی بحیرہ روم کی پیش رفت سمیت علاقائی معاملات پر غور کیا گیا۔

ترک صدر نے اس موقع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ  وہ مشرقی بحیرہ روم میں تمام تر ممالک کے حقوق کا تحفظ کرنے والے اور ہر کس کے  منافع میں رہنے والے کسی حل چارے کے خواہاں ہیں۔



متعللقہ خبریں