ترکی اپنے سمندروں کی حفاظت اور حقوق کے تحفظ کا مکمل ذمے دار ہے:وزارت دفاع

ترک وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  ملکی سمندروں پر موجود حقوق اور مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر کیا جائے گا جس کےلیے ہم  بااختیار بھی ہیں

1471369
ترکی اپنے سمندروں کی حفاظت اور حقوق کے تحفظ کا مکمل ذمے دار ہے:وزارت دفاع

 ترک وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  ملکی سمندروں پر موجود حقوق اور مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر کیا جائے گا جس کےلیے ہم  بااختیار بھی ہیں۔

 وزارت نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ہماری پر وقار تاریخ،  قوم ی محبت،ان کے اعتماد اور دعاوں کے طفیل ملکی سمندروں کے تمام حقوق و مفادات کا تحفظ ماضی کی طرح کل بھی کیا جائے گا کیونکہ ہم ان  سمندروں کے پاسباں ہیں۔

 اس پیغام میں علاوہ ازیں، مشرقی بحیرہ روم میں مصروفِ تحقیق "اوروچ رئیس" سیسمیک بحری جہاز اور اس کی حفاظت پر مامور ترک بحریہ کے جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی تصاویر بھی شامل کی گئی  ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں