شمالی عراق میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق،  پنجہ  شیر آپریشن کے تحت دہشتگرد تنظیم  کو ہزیمت اور  مسلسل جانی نقصان کا سامنا ہے جبکہ حال ہی  شمالی عراق کے علاقوں حفتانین اور آواشین میں کی گئی فضائی کاروائی کے دوران 5 دہشتگرد مزید مارے گئے ہیں۔

1470845
شمالی عراق میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں جاری  "پنجہ شیر آپریشن" کے تحت  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے 5 کارندے مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق،  پنجہ  شیر آپریشن کے تحت دہشتگرد تنظیم  کو ہزیمت اور  مسلسل جانی نقصان کا سامنا ہے جبکہ حال ہی  شمالی عراق کے علاقوں حفتانین اور آواشین میں کی گئی فضائی کاروائی کے دوران 5 دہشتگرد مزید مارے گئے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں