شام: چشمہ امن کے حامل علاقے میں مارٹر گولوں سے حملہ،3 شامی اہلکار زخمی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  / وائی پی جی  کے شمالی شام  کے قصبے رسول عین  پر مارٹر گولوں کے حملے میں  شامی کی قومی فوج کے 3 اہلکار  زخمی ہو گئے

1470710
شام: چشمہ امن کے حامل علاقے میں مارٹر گولوں سے حملہ،3 شامی اہلکار زخمی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  / وائی پی جی  کے شمالی شام  کے قصبے رسول عین  پر مارٹر گولوں کے حملے میں  شامی کی قومی فوج کے 3 اہلکار  زخمی ہو گئے ۔

 دہشتگردوں نے ترک مسلح افواج کے آپریشن چشمہ امن کے  حامل علاقے  رسول عین کے جنوب میں واقع ایک مقام پر گزشتہ روز مارٹر گولوں سے حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں  شام کی قومی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے  جس کےبعد جوابی کاروائی بھی کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں