ترکی میں یومیہ کورونا مریضوں کی تعداد دوبارہ سے 1 ہزار سے تجاوز کر گئی
عام وبا سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 813تک ہو گیا
1469121
![ترکی میں یومیہ کورونا مریضوں کی تعداد دوبارہ سے 1 ہزار سے تجاوز کر گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/5659/4130/ec26/5f2505799f48d.jpg?time=1718969551)
ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آج 15 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
جس کے ساتھ عام وبا سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 813تک ہو گیا۔
ایک دن میں 56 ہزار726 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد 1 ہزار 185 افراد کے نتائج مثبت آئے۔
اسی دورانیہ میں ایک ہزار 28 افراد کے وائرس کو شکست دینے سے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ21 ہزار 574 ہو گئی ۔
متعللقہ خبریں
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1718969551)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی