شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،7 دہشت گرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق ، ترک فضائیہ اور ترک خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے  شمالی  عراق میں یہ کاروائی کی گئی جس میں پی کےکے کے دہشت گردوں کا پتہ لگایا گیا

1469005
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،7 دہشت گرد ہلاک

 شمالی عراق کے علاقے اسوس میں  پی کےکے  کے 7 دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق ، ترک فضائیہ اور ترک خفیہ ایجنسی کے اشتراک سے  شمالی  عراق میں یہ کاروائی کی گئی جس میں پی کےکے کے دہشت گردوں کا پتہ لگایا گیا ۔

 اس فضائی کاروائی میں 7 دہشتگرد مارے گئے



متعللقہ خبریں