شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ،1 حفاظتی اہلکار شہید

ترک وزارت دفاع کے مطابق،  اس آپریشن کے نتیجے میں  دہشتگردوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں یہ اہلکار شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا

1467950
شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ،1 حفاظتی اہلکار شہید

ترک مسلح افواج کے شمالی عراق میں جاری  پنجہ شیر آپریشن کے تحت ایک حفاظتی  اہلکار شہید ہو گیا۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق،  اس آپریشن کے نتیجے میں  دہشتگردوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں یہ اہلکار شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

 



متعللقہ خبریں