ترکی میں کورونا وائرس سے آج 19 افراد جان بحق

عام وبا سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 710تک ہو گیا۔ ایک دن میں 53 ہزار842ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد  ایک ہزار 178 افراد  کے نتائج مثبت آئے۔ایک دن میں ایک ہزار 15  افراد کے  وائرس کو شکست دینے سے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ19 ہزار 506

1467725
ترکی میں  کورونا وائرس سے آج 19 افراد جان  بحق

ترکی کی  کورونا وائرس کے خلاف آج 19 مریض جان کی بازی  ہار گئے۔

اس جانی نقصان کے بعد  عام وبا سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 784تک ہو گیا۔

ایک دن میں 53 ہزار842ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد  ایک ہزار 178 افراد  کے نتائج مثبت آئے۔

ایک دن میں ایک ہزار 15  افراد کے  وائرس کو شکست دینے سے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ19 ہزار 506 ہو گئی ۔

 

 



متعللقہ خبریں