رومانیہ نے ترکی کو اپنی رِسک لِسٹ سے نکال دیا

رومانیہ نے ترکی کو اپنی کورونا وائرس کووِڈ۔19 رِسک لِسٹ سے نکال دیا

1462370
رومانیہ نے ترکی کو اپنی رِسک لِسٹ سے نکال دیا

رومانیہ نے ترکی کو اپنی کورونا وائرس کووِڈ۔19 رِسک لِسٹ سے نکال دیا ہے۔

رومانیہ وزارت صحت کے بیماریوں کے کنٹرول و نگرانی قومی مرکز کی انٹر نیٹ سائٹ سے شائع ہونے والی، وبائی حوالے سے سخت خطرے والے ممالک کی، فہرست سے ترکی کو خارج کر دیا گیا ہے۔

27 جولائی سے زیرِ عمل لائی جانے والی نئی فہرست کے مطابق ترکی سے رومانیہ جانے والے افراد کو ملک میں دخول کی جگہ پر 14 دن کے لئے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں