ترکی، کورونا کی یومیہ رپورٹ

ایک دن میں 42 ہزار 986 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 937 کے نتائج مثبت نکلے

1461486
ترکی، کورونا کی یومیہ رپورٹ

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران17 افراد وفات پا گئے جس کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 580 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 42 ہزار 986 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 937 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے مزید ایک ہزار 9 افراد کے بعد صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 2 لاکھ 7 ہزار 374تک پہنچ گئی ہے



متعللقہ خبریں