شام: پی کےکے کے ایک دہشتگرد گرفتار
شام میں شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے سے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکےکاایک دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا
1461153
![شام: پی کےکے کے ایک دہشتگرد گرفتار](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ee5e/e875/a48f/5f1a9b602e78f.jpg?time=1719131320)
شام میں شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے سے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکےکاایک دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا ۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کو شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے کا امن خراب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی جس کے نتیجے میں حال ہی میں ایک دہشتگرد کو مزید گرفتار کیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719131321)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719131321)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی