شمالی عراق میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں ایک فضائی کاروائی کے دوران پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے

1458038
شمالی عراق میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں ایک فضائی کاروائی کے دوران پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، پنجہ شیر آپریشنز کا سلسلہ کامیابی کے  ساتھ جاری ہے۔

 ان   آپریشنز کے تحت شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں  پی کے کے کے 4 دہشتگرد ایک  فضا ئی کاروائی میں مارے گئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  دہشت گردی کے مکمل خاتمے  تک یہ کاروائیاں جاری رہیں گی ۔

 اس دوران، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترک ضلع حقاری  میں جاری  یلدرم -جلو ٹو آپریشن کے نتیجے میں بھی 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

 



متعللقہ خبریں