ترکی: ضلع حقاری میں آپریشن،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

ترک ضلع حقاری میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن میں اینٹی ٹینک راکٹ شکن اور   مشین گنوں کی بڑی  تعداد قبضے میں لے لی گئی

1456615
ترکی: ضلع حقاری میں آپریشن،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

ترک ضلع حقاری میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشن میں اینٹی ٹینک راکٹ شکن اور   مشین گنوں کی بڑی  تعداد قبضے میں لے لی گئی۔

 حقاری کی صوبائی انتظامیہ کے مطابق ، ضلعی جینڈر میری کی طرف سے پی کے کے  کے خلاف جاری کاروائیوں کے سلسلے میں  آپریشنز جاری ہیں۔

 ان کے تحت گزشتہ روز درہجیک قصبے سے متصل گیلیشن نامی دیہات میں ایک کاروائی کے دوران بھاری تعداد میں اینٹی ٹینک شکن اور مشین گنیں قبضے میں لی گئیں۔

 

 



متعللقہ خبریں