ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی جانے والی پوسٹ میں ، بتایا گیا ہے کہ آپریشن پنجہ ٹائیگر  کامیابی کے ساتھ جاری  ہے۔ "عراق میں  حفتنین  کے شمالی حصے میں پی کے کے کے تین دیگر دہشت گردوں کا پتہ چلایا  گیا  جس پر علاقے  میں  فضائی کارروائی کرتے ہوئے ان

1455487
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شمالی عراق کے علاقےحفتنین کے علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے تین دہشت گردوں کو آپریشن پنجی ٹائیگر کے تحت  ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی جانے والی پوسٹ میں ، بتایا گیا ہے کہ آپریشن پنجہ ٹائیگر  کامیابی کے ساتھ جاری  ہے۔

"عراق میں  حفتنین  کے شمالی حصے میں پی کے کے کے تین دیگر دہشت گردوں کا پتہ چلایا  گیا  جس پر علاقے  میں  فضائی کارروائی کرتے ہوئے ان کو ہلاک کردیا گیا۔



متعللقہ خبریں