یونانی ساحلی قوتوں کی جانب سے دھکیلے گئے تارکین وطن کو ترک ساحلی قوتوں نے بچا لیا

57 غیر ملکیو ں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

1452435
یونانی ساحلی قوتوں کی جانب سے دھکیلے گئے تارکین وطن کو ترک ساحلی قوتوں نے بچا لیا

ایسر کی تحصیل آئیوالک  کے کھلے سمندر سے یونانی ساحلی قوتوں کی جانب سے ترک سمندری حدود کی جانب واپس دھکیلے جانے والے 57 پناہ گزینو  ں کو زندہ بچا لیا گیا۔

یونانی جزیرے میدیلی کو جانے کی کوشش کرنے والے  غیر ملکی  باشندے ربڑ  کی بوٹ کے ذریعے  ترکی سے روانہ ہوئے تھے۔

یونانی ساحلی قوتوں  نے ان کو  سمندر میں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا۔  ترک ساحلی سیکورٹی قوتوں نے  ان غیر قانونی پناہ گزینوں کو تعین کرتے ہوئے انہیں سمندر سے زندہ نکال لیا۔

57 غیر ملکیو ں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں