ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں کمی

اسی کے مطابق ، ترکی میں 15 اور اس سے زیادہ عمر کے افراد میں بے روزگاروں کی تعداد میںچار لاکھ  27 ہزار افراد کی  کمی ہوتے ہوئے یہ تعداد  ، 3 لاکھ 775 ہزار پہنچ گئی

1452579
ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں کمی

ترکی میں بے روزگاری کی شرح گذشتہ سال ماہ اپریل  کے مہینے کے مقابلہ میں 0.2 فیصد پوائنٹس کی کمی سے 12.8 فیصد رہ گئی تھی۔

ترکی کے محکمہ شماریات   نے  ماہ اپریلکی افرادی قوت کے بارے میں اپنے اعدادو شمار  پیش کیے ہیں۔  

اسی کے مطابق ، ترکی میں 15 اور اس سے زیادہ عمر کے افراد میں بے روزگاروں کی تعداد میںچار لاکھ  27 ہزار افراد کی  کمی ہوتے ہوئے یہ تعداد  ، 3 لاکھ 775 ہزار پہنچ گئی ۔ اس طرح   اسی عرصے میں ، بے روزگاری کی شرح 0.2 پوائنٹس کی کمی ہوتے ہوئے  یہ شرح  12.8 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔



متعللقہ خبریں