ترکی: مصطفی شان توپ پارلیمان کے دوبارہ اسپیکر منتخب ہو گئے

گزشتہ روز  پارلیمان کے اجلاس میں نئے اسپیکر کے انتخاب کےلیے  رائے دہی ہوئی جس  کے تیسرے مرحلے میں 328 ووٹوں کے ساتھ مصطفی شان توپ اسپیکر منتخب ہو گئے

1451393
ترکی: مصطفی شان توپ پارلیمان کے دوبارہ اسپیکر منتخب ہو گئے

ترکی میں بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے ضلع تیکر داع کے رکن پارلیمان مصطفی شان توپ دوبارہ سے اسپیکر پارلیمان منتخب ہو گئے ہیں۔

 گزشتہ روز  پارلیمان کے اجلاس میں نئے اسپیکر کے انتخاب کےلیے  رائے دہی ہوئی جس  کے تیسرے مرحلے میں 328 ووٹوں کے ساتھ مصطفی شان توپ اسپیکر منتخب ہو گئے۔

 صدر رجب طیب ایردوان نے  دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مصطفی شان توپ کو ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں