ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے صدر نور سلطان کو سالگرہ کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے قزاقستان کے صدر نور سلطان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی، مذاکرات میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی

1450263
ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے صدر نور سلطان کو سالگرہ کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نےقزاقستان کے بانی صدر ایلباش نور سلطان نذر بائیوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں صدر ایردوان نے صدر نور سلطان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے صحتمند اور لمبی زندگی کی تمنّا کا اظہار کیا۔

مذاکرات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور علاقائی تعاون کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات اور کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں