ترکی دنیا کے 80 ممالک کو بیج برآمد کررہا ہے: احمد یلماز

احمد یلماز نے بتایا کہ ترکی میں بیجوں کا شعبہ دنیا میں 11 ویں نمبر پر ہے۔ یلماز نے بتایا کہ ترکی کے بیج دنیا کے ہر ملک میں برآمد ہوتے ہیں

1449966
ترکی دنیا کے 80 ممالک کو بیج برآمد کررہا ہے: احمد یلماز

بیجوں کی پیداواری صنعت  کی ایسوسی ایشن (TSÜAB) کے بورڈ کے چیئرمین احمد یلماز نے کہا کہ ترکی نے  دنیا کے 80 ممالک کو  بیج برآمد کیا ہے۔

احمد یلماز نے بتایا کہ ترکی میں بیجوں کا شعبہ دنیا میں 11 ویں نمبر پر ہے۔

یلماز نے بتایا کہ ترکی کے بیج دنیا کے ہر ملک میں برآمد ہوتے ہیں۔

"انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ایک ایسی صنعت بننا ہے جو 500 ملین ڈالر برآمد کرے اور دنیا میں پہلے 5  ممالک میں جگہ بنائے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک کی طرف سے بیجوں کی برآمدات محدود کرنے کی وجہ سے ترکی اپنے تمام بیجوں کی ضرویات  کو  مقامی طور پر ہی پوری کرتا ہے۔  



متعللقہ خبریں