پنجہ ٹائیگر آپریشن کامیابی سے جاری، کثیر تعداد میں اسلحہ ترک مسلح افواج کے زیرِ تحویل

کمانڈوز نے حفتنن میں تلاش و کنٹرول کی کاروائیوں کے دوران کثیر تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن تحویل میں لے لیا

1449353
پنجہ ٹائیگر آپریشن کامیابی سے جاری، کثیر تعداد میں اسلحہ ترک مسلح افواج کے زیرِ تحویل

ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں جاری پنجہ ٹائیگر آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے زیر استعمال کثیر تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پنجہ ٹائیگر آپریشن، منصوبے کے مطابق، کامیابی سے جاری ہے۔

بیان کے مطابق آپریشن میں شامل کمانڈوز نے حفتنن کے علاقے میں تلاش و کنٹرول کی کاروائیوں کے دوران کثیر تعداد میں اسلحے اور ایمونیشن کو تحویل میں لے لیا ہے۔



متعللقہ خبریں