یونانی کوسٹ گارڈ کی جانب سے ترکی کے پانیوں میں دھکیلے جانے والے پناہ گزینوں کو بچالیا گیا

آئیوالک   سے  یونان کے لیسبوس جزیرے جانے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی شہری ، ربڑ کی ایک کشتی کے ذریعہ بحیرہ ا یجین سے  یونانی  جزیرے  کی جانب روانہ ہوئے تھے

1446017
یونانی کوسٹ گارڈ کی جانب سے  ترکی کے پانیوں میں دھکیلے جانے والے پناہ گزینوں کو بچالیا گیا

بالک  ایسر کے ضلع آئیوالک  اور ازمیر کے  ضلع  دکیلی میں  64 پناہ گزینوں کو بچایابچا لیا گیا ہے جنھیں یونانی کوسٹ گارڈ ز نے ترک پانیوں کی  طرف واپس دھکیل دیا تھا۔

آئیوالک   سے  یونان کے لیسبوس جزیرے جانے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی شہری ، ربڑ کی ایک کشتی کے ذریعہ بحیرہ ا یجین سے  یونانی  جزیرے  کی جانب روانہ ہوئے تھے۔

40 افراد  جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے  کو یونانی کوسٹ گارڈ نے ترک پانیوں کی جانب  دھکیل دیا تھا  ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ ز نے ایک کشتی میں بٹھا کر  محفوظ علاقے پہنچادیا ہے۔

دکیلی کے ساحل سے  دو کشتیوں میں و انسانوں کے سوار ہونے کی اطلاع ملنے  ان افراد کو بچانے کے لیے   کھلے سمندر روانہ ہوگئے اور انہوں نے  یونانی کوسٹ گارڈ کی جانب سے دھکیلے جانے والے  24 پنا گزینوں  کا بچالیا ہے۔

ان پناہ گزینوں کو   محفوظ مقامات  منتقل کرنے کے بعد پناہ گزینوں کے آفس  بھیج  دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں