ترکی: ضلع وان میں جینڈر میری کا آپریشن ،3 دہشتگرد ہلاک
وزارت داخلہ کے مطابق ، انفدرون ملک جاری انسداد دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کے تحت اس حالیہ کاروائی کے دوران وان میں ضلعی جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم نے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا
1445145
ترک ضلع وان میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
وزارت داخلہ کے مطابق ، اندرون ملک جاری انسداد دہشتگردی کے خلاف آپریشنز کے تحت اس حالیہ کاروائی کے دوران وان میں ضلعی جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم نے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا