ترکی، کورونا وائرس کے نئے واقعات کا گراف عمودی شکل میں جاری ہے

ایک دن میں 1 پزار 372 افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

1444526
ترکی، کورونا وائرس کے نئے واقعات کا گراف عمودی شکل میں جاری ہے

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مہلک وائرس سے مزید 17مریض  جان کی بازی ہار بیٹھے۔ جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 82 تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں  45 ہزار213 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد1 ہزار 372 افراد  کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

ایک دن میں  1 ہزار 984مریض روبہ صحت بھی ہوئے جس کے بعد  وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 69 ہزار 182تک ہو گئی۔



متعللقہ خبریں