لیبیا میں جس نے صحیح کھیل کا مظاہرہ کیا وہ ایردوان ہیں :فرانسیسی جریدہ

فرانسیسی جریدے  لاکانار انشین   نے لکھا ہے کہ بعض سفارت کاروں کےخیال میں ترک صدر ایردوان نے لیبیا میں  صحیح کھیل کھیلا ہے

1442843
لیبیا میں جس نے صحیح کھیل کا مظاہرہ کیا وہ ایردوان ہیں :فرانسیسی جریدہ

 فرانسیسی جریدے  لاکانار انشین   نے لکھا ہے کہ بعض سفارت کاروں کےخیال میں ترک صدر ایردوان نے لیبیا میں  صحیح کھیل کھیلا ہے۔

 جریدے نے " لیبیا میں صرف ترکی صحیح کھیل کھیل رہا ہے" کہ زیر عنوان خبر میں فرانسسی صدر کے  لیبیا میں ترکی خطرنکا کھیل  میں مصروف ہے کے جواب میں بعض فرانسیسی سفارتکاروں نے کہا کہ ترک صدر جیو پالیٹیک،عسکری ،ایندھن اور گیس کے اہداف کو  بلا چھپائے ایک صحیح سمت کی جانب گامزن ہیں جو کہ  بحیرہ روم ،لیبیا اور قبرص میں بھی اب نظر آ رہا ہے۔

 خبر میں مزید بتایا گیا ہے کہ  مشرقی لیبیا کی نا جائز حکومت کے لیڈر جنرل حفتر نے  روس،مصر،متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اور فرانس پر اکتفا کر رکھا ہے جبکہ  لیبیا کی حکومت نے ترکی کی مدد سے حفتر ملیشیا کو شکست دی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں