دہشتگرد ممالک کی 2019 کی امریکی رپورٹ میں وائی پی جی کا تذکرہ

دہشتگردی کے خلاف سال 2019 کی امریکی رپورٹ میں  پی کےکے کی شاخ وائی پی جی کو ترکی کی طرف سے دہشتگرد تنظیم  قرار دینا قابل توجہ ہے

1442972
دہشتگرد ممالک کی 2019 کی امریکی رپورٹ میں وائی پی جی کا تذکرہ

 دہشتگردی کے خلاف سال 2019 کی امریکی رپورٹ میں  پی کےکے کی شاخ وائی پی جی کو ترکی کی طرف سے دہشتگرد تنظیم  قرار دینا قابل توجہ ہے ۔

 اس رپورٹ میں ترکی سے متعلق  تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ  ترکی نے اندرون ملک پی کےکے اور بیرون ملک داعش کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 رپورٹ میں پہلی بار  وائی پی جی  دہشتگرد تنظیم کا نام استعمال کیا گیا جوکہ باعث توجہ ہے ۔

مذکورہ رپورٹ میں  علاوہ ازیں  فتح اللہ گولن تنظیم کو ترکی کی طرف سے اعلان شدہ دہشتگرد تنظیم قرار دیا مگر  اسے امریکہ کی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا  البتہ  فیتو کے سرغنہ فتح اللہ گولن کا نام  جلا وطن مذہبی شخصیت کی عبارت بھی ہذف کر دی ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں