فادرز ڈے کے موقع پر صدر ایردوان کا پیغام

اپنی اولاد کنبوں اور ملک کے لئے دن رات کا فرق کئے بغیر کام کرنے والے سب باپ ہمارے ہیرو ہیں: صدر رجب طیب ایردوان

1440302
فادرز ڈے کے موقع پر صدر ایردوان کا پیغام

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے فادرز ڈے کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔

ٹویٹر پیج سے شئیر کردہ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "اپنی اولاد، کنبوں اور ملک کے لئے دن رات کا فرق کئے بغیر کام کرنے والے سب باپ ہمارے ہیرو ہیں۔ آج فادرز ڈے کے موقع پر میں سب باپوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور ہمارے جو بزرگ وفات پا چکے ہیں ان کے لئے اللہ رب العزت سے رحمت و مغفرت کا طلبگار ہوں"۔



متعللقہ خبریں