ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے بات چیت

دونوں وزرا کی ٹیلی فونک ملاقات میں دو طرفہ، علاقائی و عالمی معاملات زیر غورآئے

1439904
ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  کی روسی ہم منصب سے بات چیت میں لیبیا  سمیت علاقائی معاملات، دو طرفہ تعلقات، کورونا وائرس وبا اور شعبہ سیاحت کے معاملات زیرِ غور آئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں