ترک صدر کی گینے بیساؤ کے صدر سے بلمشافہ ملاقات
ملاقات میں وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو بھی موجود تھے
صدر رجب طیب ایردوان نے گینے بیساؤ کے صدر اُمارو سیسوکو ایمبالو سے ملاقات کی۔
محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ تحریرہ اعلامیہ میں اس ملاقات کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق گینے بیساؤ کے صدر ترکی کے دورے پر کل شب پہنچے ہیں۔
اس ملاقات میں وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو بھی موجود تھے۔
اعلامیہ کے مطابق اس ملاقات میں ترکی۔ گیسے بیساؤ باہمی تعلقات کا تمام تر پہلووں سے جائزہ لیا گیا۔اور باہمی تعاون کے فروغ کے مواقعوں پر غور کیا گیا۔
اس دوران علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی