صدر ایردوان کی گینے بیساؤ کے صدر سے ملاقات

ملاقات میں ترکی۔ گیسے بیساؤ باہمی تعلقات کا تمام تر پہلووں سے جائزہ لیا جائیگا اور باہمی تعاون کے فروغ کے مواقعوں پر غور کیا جائیگا

1439730
صدر ایردوان کی گینے بیساؤ کے صدر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان آج  گینے بیساؤ کے صدر اُمارو سیسوکو ایمبالو سے ملاقات کریں گے۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ تحریرہ اعلامیہ میں  اس ملاقات کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق گینے بیساؤ کے صدر ترکی کے دورے پر کل شب پہنچے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق اس ملاقات میں ترکی۔ گیسے بیساؤ باہمی تعلقات کا تمام تر پہلووں سے جائزہ لیا جائیگا اور باہمی تعاون کے فروغ کے مواقعوں پر غور کیا جائیگا۔

اس دوران  علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیے جانے کی توقع ہے۔



متعللقہ خبریں