ترک کمانڈوز شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک پہنچ گئے

پنجہ شیر فوجی آپریشن کے دائرہ کار میں ، وزارت قومی دفاع نے ترک  کمانڈوز  کی  جانب سے  عراق کے شمال میں حفتنین میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے پناہ گاہوں ، پناہ گاہوں اور غاروں کو تباہ کرنے سے متعلق تصاویر کو شئیر کیا ہے

1439154
ترک کمانڈوز شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک پہنچ گئے

وزارت ِ قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے میں  کہا گیا ہے کہ ترک کمانڈوز دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے اندر تک پہنچ گئے ہیں۔

پنجہ شیر فوجی آپریشن کے دائرہ کار میں ، وزارت قومی دفاع نے ترک  کمانڈوز  کی  جانب سے  عراق کے شمال میں حفتنین میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے پناہ گاہوں ، پناہ گاہوں اور غاروں کو تباہ کرنے سے متعلق تصاویر کو شئیر کیا ہے۔

وزارت  قومی دفاع  کی جانب سے شئیر کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ

"ترک  کمانڈوز  کا    دہشت گردوں کے خلاف پنجہ -شیر فوجی آپریشن  کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ترک  کمانڈوز ، علاقے میں  تلاشی اور اسکریننگ کی سرگرمیاں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں ، حفتنین  میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے پناہ گاہوں ، پناہ گاہوں اور غاروں کو ایک ایک کرکے تباہ کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں