انٹرپول کو مطلوبہ پی کے کے کا دہشتگرد ترکی سے گرفتار

انٹر پول کی طرف سے مطلوبہ پی کےکے کا  دہشتگرد صابری دال  ترک خفیہ ایجنسی اور پولیس کی مدد سے گزشتہ شب پکڑا گیا

1439453
انٹرپول کو مطلوبہ پی کے کے کا دہشتگرد ترکی سے گرفتار

 انٹر پول کی طرف سے مطلوبہ پی کےکے کا  دہشتگرد صابری دال  ترک خفیہ ایجنسی اور پولیس کی مدد سے پکڑا گیا ۔

 ترک ضلع شیرناق کی صوبائی انتظامیہ کے مطابق،  اس مشترکہ آپریشن  کے نتیجے میں انٹر پول کی طرف سے ریڈ و ارنٹ پر مطلوبہ صابری دال نامی دہشتگرد  کی سلوپی نامی قصبے میں روپوشی کی اطلاع ملی ۔

  جس پر اسے  گزشتہ شب  اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

 صابری دال پر  سروج بلدیہ کے ناظم صالح تیکین الپ  اور ان کے بیٹے سعید تیکین الپ کو ہلاک کرنے کا الزام ہے ۔

 



متعللقہ خبریں