چاڈ کو ترکی سے دوسری کورونا امدادی کھیپ

سامان کے ہمراہ  روانہ کردہ صدر رجب طیب ایردوان کا خط  چاڈ کے صدر تک پہنچا  دیا گیا

1439244
چاڈ کو ترکی سے دوسری کورونا امدادی کھیپ

کورونا وائرس  کے خلاف جدوجہد کے زیر مقصد ترکی  نے دوسری بار چاڈ کو طبی امدادی سامان  فراہم کیا ہے۔

وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کل صبح انقرہ سے روانہ ہونے والا ترک مسلح افواج کا کارگو طیارہ  آج علی الصبح چاڈ میں اتر گیا ہے۔

سامان کے ہمراہ  روانہ کردہ صدر رجب طیب ایردوان کا خط  چاڈ کے صدر تک پہنچا  دیا گیا۔

سامان کی حوالگی کے وقت اس ملک میں ترک سفارتخانے کے کارکنان بھی موجود تھے۔

 



متعللقہ خبریں