یونان کو ترکی جیسی عظیم مملکتوں سے بات کرنے کا سلیقہ اب آجانا چاہیے

عمر چیلک  نے پارٹی کے مرکزی  دفتر  میں  فیصلہ عمل درآمد کمیٹی کے اجلاس   کے ایجنڈے کے حوالے سے  اپنے جائزے پیش کیے

1436762
یونان کو ترکی جیسی عظیم مملکتوں سے بات کرنے کا سلیقہ اب آجانا چاہیے

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک  کا کہنا ہے کہ یونانی حکام کو ترکی جیسی عظیم مملکتوں  کے ساتھ کس طرح مخاطب ہونے کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔

عمر چیلک  نے پارٹی کے مرکزی  دفتر  میں  فیصلہ عمل درآمد کمیٹی کے اجلاس   کے ایجنڈے کے حوالے سے  اپنے جائزے پیش کیے۔

مشرقی بحیرہ روم اور ایجین میں رونما ہونے والی  واقعات کے حوالے سے یونان اور قبرصی یونانی انتظامیہ پر نکتہ چینی کرنے والے جناب چیلک نے   بتایا کہ   ہم نے ایجین اور مشرقی بحیرہ روم  میں قیام امن کی ضمانت کا واضح طور پر  مظاہرہ کیا ہے تو  ہم یونان یا پھر جنوبی قبرص کی اس عمل کو مسلسل سبو تاژ کرنے کی کوششوں کو بچگانہ حرکتوں کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں