یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے پناہ گزینوں کو ترک ساحلی قوتوں نے زندہ بچا لیا

یونانی جزیرے میدلی جانے کی کوشش میں ہونے والے پناہ گزینوں نے 2 ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے  رختِ سفر باندھا تھا

1436785
یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے پناہ گزینوں کو ترک ساحلی قوتوں نے زندہ بچا لیا

ترک شہر چناق قلعے کی تحصیل بوزجا جزیرے  کے کھلے سمندر سے 125 پناہ گزینوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

یونانی جزیرے میدلی جانے کی کوشش میں ہونے والے پناہ گزینوں نے 2 ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے  رختِ سفر باندھا۔

یونانی ساحلی سیکیورٹی عناصر  کی جانب سے  ترک پانیوں  کی جانب دھکیلے جانے  والے مختلف ممالک کے پناہ گزینوں  میں سے 29 کا بابا قلعے اور 69 کا سیوری جے علاقوں میں  تعین کرتے ہوئے ترک ساحلی قوتوں نے انہیں اپنی  کشتیوں پر سوار کرایا۔

خشکی پر لائے جانے والے 98 پناہ گزینوں کے لیے قانونی کاروائی کی گئی۔

 

 



متعللقہ خبریں