صدرمملکت عارف علوی کی ترک موسیقارکےکشمیرکےلئےتیارنغمےکی تعریف

صدرنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ'' کشمیرمیرانام ہے '' پر مشتمل نغمہ ترک نغمہ نگار Turgay Evernنے تحریر کیاجسےDella Milesنے گایا ہے اور یہ نغمہ ترک پارلیمنٹ کے رکن Aziz Babusucکی سوچ ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیرکو آزادی ملے گی

1436037
صدرمملکت  عارف علوی  کی ترک موسیقارکےکشمیرکےلئےتیارنغمےکی تعریف

صدرڈاکٹرعارف علوی نے مقبوضہ کشمیرکے عوام کودرپیش مظالم کو بے نقاب کرنے کے تناظر میں ترکی کے ایک موسیقارکی طرف سے کشمیر کے لئے تیارکئے گئے نغمے کوسراہاہے۔
صدرنے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ'' کشمیرمیرانام ہے '' پر مشتمل نغمہ ترک نغمہ نگار Turgay Evernنے تحریر کیاجسےDella Milesنے گایا ہے اور یہ نغمہ ترک پارلیمنٹ کے رکن Aziz Babusucکی سوچ ہے۔
انہوں نے کہاکہ کشمیرکو آزادی ملے گی ۔
Aziz Babusuc نے پاکستانی عوام تک نغمہ پہنچانے پرصدرکا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہاکہ ترکی ملک اورقوم کی حیثیت سے ہمیشہ کشمیری عوام کاساتھ دے گا۔

'Kashmir is My Name' is a beautiful song written by Turkish songwriter @TurgayEvren1 & sung by Della Miles, was a project of @ABabuscu member of Turkish Parliament. #Kashmir shall win freedom. Must watch & retweet.https://t.co/J08TVjTGrV

— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) June 14, 2020



متعللقہ خبریں