ترکی نے شامی علاقے ادلب کو مستقل بنیادوں پر محفوظ بنادیا

"ترکی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اورپناہ گزینوں  کے بہاؤ کو روکنے ،  شہریوں کے تحفظ ، ادلیب خطے  کو  ایک کلیدی  محفوظ علاقے  میں  تبدیل کرنے  کے لئے اپنا اقدام جاری رکھے ہوئے ہے۔" اس اس پیغام کے ساتھ ادلب کی صورتِ حال سے متعلق ویڈیو  بھی شئیر کی گئی ہے

1433110
ترکی نے شامی علاقے  ادلب کو مستقل  بنیادوں  پر محفوظ بنادیا

ترکی نے  شام  کے علاقے  ادلیب  کو  مستقل  طور پر  محفوظ علاقے  کا روپ دینے کی کوششوں کا جاری رکھا ہوا ہے۔

صدر کے اطلاعاتی امور کے مشیر کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹر  میں میں ادلب کی تازہ ترین صورتِ حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔

"ترکی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اورپناہ گزینوں  کے بہاؤ کو روکنے ،  شہریوں کے تحفظ ، ادلیب خطے  کو  ایک کلیدی  محفوظ علاقے  میں  تبدیل کرنے  کے لئے اپنا اقدام جاری رکھے ہوئے ہے۔" اس اس پیغام کے ساتھ ادلب کی صورتِ حال سے متعلق ویڈیو  بھی شئیر کی گئی ہے۔

اس خطے میں ترکی کی مسلح افواج کی ویڈیو میں شام میں 10 سالہ خانہ جنگی  کی سورتِ حال کے بعد کے حالات کو پیش کیا گیا ہے۔

ترکی نے خطے میں اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے اور ویڈیو پر بشارالاسد کی حکومت کے حملوں کے خلاف جوابی کاروائی کو بھی پیش کیا گیا ہے۔

"ترکی نے M4 اور M5 ہائی ویز کے جنوب اور مشرق اور مغرب میں مکمل سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے  کامیاب فوجی آپریشن کیا ہے ۔ ترکی  کی جانب سے اس علاقے کو  ،محفوظ بنائے جانے کے بعد  پناہ گزینوں کے  دوبارہ اپنے گھر لوٹنا شروع کرنے  سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔  دوسری طرف ترکی نے روس ،  کے ساتھ مشاورت کرتے ہوئے  عام شہریوں کے قتل عام کو روکنے کے لئے اسد حکومت کو ایک نئے انسانی بحران کے ابھرنے سے بھی روکنے سے باز رکھا ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں