کابینہ کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں جاری

ایجنڈے میں لیبیا کی فوج کے خلاف برسر پیکار  حفتر  کے خلاف پیشرفت ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور نئی قسم کی کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال (کوویڈ ۔19)  کا جائزہ لیاجا رہا ہے

1432646
کابینہ کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں جاری

صدارتی کابینہ کا اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت  آج منعقد ہو رہا ہے۔

طویل وقفے کے بعد پہلی بار کابینہ کے اس اجلاس میں سب ایک دوسرے کے رو برو ہوں گے۔

 کابینہ کا یہ اجلاس صدارتی کمپلیکس  میں منعقد ہو رہا ہے۔

ایجنڈے میں لیبیا کی فوج کے خلاف برسر پیکار  حفتر  کے خلاف پیشرفت ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور نئی قسم کی کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال (کوویڈ ۔19)  کا جائزہ لیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں