یونان کی جانب سے ایک بار پھر مہاجرین کے ساتھ غیر انسانی فعل
یونانی جزیرے میدلی جانے کی کوشش کرنے والے یہ مہاجرین آئیواجیک سے سفر پر روانہ ہوئے تھے
1431641
چناق قلعے کی تحصیل آئیواجیک کے کھلے سمندر میں یونانی ساحلی قوتوں کی جانب سے ترک پانیوں کی جانب واپس دھکیلے جانے والے 36 پناہ گزین کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
یونانی جزیرے میدلی جانے کی کوشش کرنے والے یہ مہاجرین آئیواجیک سے سفر پر روانہ ہوئے۔
ربٹر کی بوٹ کے ساتھ سفر کرنے والے ان پناہ گزینوں کا یونانی کوسٹل فورسسز کا تعین کرنے کے بعد انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
ڈراؤنز کے ذریعے بوٹ کا تعین کرتے ہوئے ان افراد کو ترک ساحلی قوتوں نے بچا لیا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔اوربان ملاقات
مذاکرات میں ترکیہ۔ہنگری تعلقات اور علاقائی و عالمی حالات پر بات چیت کی گئی ہے: صدارتی محکمہ اطلاعات
ترکیہ: فیدان۔بلنکن ملاقات
وزیر خارجہ خاقان فیدان کی اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات