ترکی : کورونا کے مدھم ہوتےآثار،اموات میں کمی برقرار
حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران انیس جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد چار ہزار سات سو گیارہ ہو گئی ہے
1431905
![ترکی : کورونا کے مدھم ہوتےآثار،اموات میں کمی برقرار](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/1628/9d4b/efd3/5ebdcc33e4b25.jpg?time=1718913375)
ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں متاثرین اور اموات کی تعداد میں نمایاں کمی جاری ہے۔
حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران انیس جانوں کے ضیاں سے ترکی میں اموات کی مجموعی تعداد چار ہزار سات سو گیارہ جبکہ اسی دوران انتالیس ہزار تین سو اکسٹھ افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے نو سو نواسی افراد متاثر پائے گئے۔
ترکی میں صحت یاب ہوئے افراد کی تعداد بھی تین ہزار چار سو گیارہ کے ہمراہ ایک لاکھ اکتالیس ہزار تین سو اسی ہو چکی ہے
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718913375)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا