ترک حکام کی کوششیں رنگ لے آئیں،دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار پھینک دیئے

وزارت داخلہ،پولیس  اور جینڈرمیری  کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں دو دہشتگردوں نے خود کو قضلع شرناق کی سرحدی حدود پر خود کو قانون کے حوالے کر دیا

1431389
ترک حکام کی کوششیں رنگ لے آئیں،دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار پھینک دیئے

وزارت داخلہ،پولیس  اور جینڈرمیری  کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں دو دہشتگردوں نے خود کو قضلع شرناق کی سرحدی حدود پر خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔

 ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  دو سال قبل دہشتگرد تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے والوں نے  عراق میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

 اس سال ترک حکام ک کوششوں کی بدولت  ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کی تعداد چوراسی ہو چکی ہے جبکہ امید ے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں