شام، چشمہ امن کاروائی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد جہنم رسید

ترکی: جیالے کمانڈوز نے  دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کی  چشمہ امن کاروائی علاقے میں داخل  ہونے کی کوشش کا ایک بار پھر سد باب کر لیا

1427758
شام، چشمہ امن کاروائی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد جہنم رسید

شام  میں چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں داخل ہونے کی  کوشش کرنے والے PKK، وائے پی جی   کے 6 دہشت گرد بے بس کر دیے گئے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ’’ہمارے جیالے کمانڈوز نے  دہشت گرد تنظیم وائے پی جی کی  چشمہ امن کاروائی علاقے میں داخل  ہونے کی کوشش کا ایک بار پھر سد باب کر لیا ہے۔ علاقے میں امن و سلامتی کے ماحول کو بگاڑنے  کی کوشش کرنے والے 6 دہشت گرد جہنم رسید ہو گئے ہیں۔ ‘‘

 

 



متعللقہ خبریں