ترکی: اردوان۔ عبداللہ ملاقات، عید کی مبارکباد

ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی

1422713
ترکی: اردوان۔ عبداللہ ملاقات، عید کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

مذاکرات میں ترکی۔اردن تعلقات، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں باہمی تعاون اور علاقائی موضوعات بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں