ایردوان ۔ الا ثانی ٹیلی فونک ملاقات

دو طرفہ اور علاقائی معاملات سمیت کورونا مخالف جنگ میں تعاون پر غور

1422279
ایردوان ۔ الا ثانی ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے امیر ِ قطر شیخ تمیم بن حمد الا ثانی  سے ٹیلی فونک ملاقات کی۔

محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس ملاقات میں  سربراہان نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی پیش رفت اور کورونا مخالف جنگ میں باہمی تعاون جیسے معاملات پر غور کیا۔



متعللقہ خبریں