ایردوان ۔ مرکل ٹیلی فونک ملاقات

دونوں سربراہان نے کووڈ۔19 کے خلاف جدوجہد  میں اور وبا کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات   میں باہمی تعاون کے امکانات  پرغور کیا

1415095
ایردوان ۔ مرکل ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل   سے کورونا   اقدامات کے بارے میں بات چیت کی۔

ایوان ِ صدر کے مطابق جناب ایردوان نے جرمن چانسلر سے  ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

دونوں سربراہان نے کووڈ۔19 کے خلاف جدوجہد  میں اور وبا کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات   میں باہمی تعاون کے امکانات  پرغور کیا۔

 اس دوران علاوہ ازیں علاقائی معاملات  پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں