ترکی: کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کامیابی کے ساتھ جاری

اموات کا گراف مستقل نیچے کی طرف جا رہا ہے، حالیہ 24 گھنٹوں میں 47 اموات سے ہلاکتوں کی کُل تعداد 3 ہزار 786 ہو گئی

1414452
ترکی: کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کامیابی کے ساتھ جاری

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

حالیہ 24 گھنٹوں میں 47 اموات سے ہلاکتوں کی کُل تعداد 3 ہزار 786 ہو گئی ہے۔

اسی دورانیے میں 36 ہزار 187 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 542 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 3 ہزار 211 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 92 ہزار 691 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں