ترک ساحلی محافظوں نے 26 شامی تارکین وطن بچا لیے

بتایا گیا ہے کہ  یونانی کوس جزیرے کے قریب ان تارکین وطن کو ترک ساحلی محافظوں نے بچایا  جن میں خواتین اور بچوں سمیت 26 شامی شہری شامل تھے

1413482
ترک ساحلی محافظوں نے 26 شامی تارکین وطن بچا لیے

 ترک ضلع موعلا کے سیاحتی قصبے داتچہ کے قریب یونانی ساحلی محافظوں کی طرف سے کھلے سمندر میں بے یارو مددگار  26تارکین وطن کو ترکی نے بچا لیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  یونانی کوس جزیرے کے قریب ان تارکین وطن کو ترک ساحلی محافظوں نے بچایا  جن میں خواتین اور بچوں سمیت 26 شامی شہری شامل تھے۔

ان تارکین وطن کو شعبہ مہاجرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں