امریکہ سے ترک تارکین وطن کو لانے کے لیے تین خصوصی پروازیں چلائی جائینگی

کووڈ۔19 کی تشخیص ہونے والے مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی

1413265
امریکہ سے ترک تارکین وطن کو لانے کے لیے تین خصوصی پروازیں چلائی جائینگی

عام وبا کی بنا پر متحدہ امریکہ میں محصور  رہنے والے ترک تارکین وطن  کی وطن واپسی کے لیے ترک ہوائی فرم نیو یارک، شگاگو، ہیوسٹن اور میامی کے لیے پروازیں چلائے گی۔

اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ  کووڈ۔19 کی تشخیص ہونے والے مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

ان پروازوں کے ذریعے ترکی لائے جانے والے مسافروں کو ملک میں داخلے کے بعد 14 رو ز تک قرنطینہ میں رکھا جائیگا۔

اس سے قبل بھی  ترکی نے 23 اور 24 اپریل کو   امریکہ کے لیے  تین خصوصی پروازیں چلائی تھیں۔



متعللقہ خبریں