ترکی:جینڈرمیری کا آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت داخلہ کے مطابق، ملی سلامتی  کی بحالی کے پیش نظر جاری آپریشن میں جینڈر میری  نے یہ کاروائی کرتےہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

1412548
ترکی:جینڈرمیری کا آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک

 ترک  ضلع آدیامان میں فضائی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے  تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت داخلہ کے مطابق، ملی سلامتی  کی بحالی کے پیش نظر جاری آپریشن میں جینڈر میری  نے یہ کاروائی کرتےہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ  آپریشنزکایہ سلسلہ جاری رہےگا۔

دوسری جانب  عراق کے  علاقوں خاقوقرق اور حفتانین میں بھی ایک کاروائی کے دوران پی کےکے کے چار دہشتگرد  مارے گئے۔

 

 



متعللقہ خبریں