شام میں ترک ۔روس مشترکہ فوجی گشت

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک۔روس مطابقت کے سلسلےمیں یہ گشت سر انجام  پایا جس میں  بری اور فضائی قوتوں نے حصہ لیا

1411310
شام میں ترک ۔روس مشترکہ فوجی گشت

شام کےعلاقے ادلب میں  ترکی اور روس نے آٹھواں مشترکہ فوجی گشت کیا ۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک۔روس مطابقت کے سلسلےمیں یہ گشت سر انجام  پایا جس میں  بری اور فضائی قوتوں نے حصہ لیا۔

اس گشت کے بارے میں ایک تصویر بھی ترک وزارت دفاع نے  ٹویٹر پر اپنے بیا ن کے ساتھ جاری کی ہے۔

 


ٹیگز: #گشت , #شام , #روس , #ترک

متعللقہ خبریں