امریکہ : ترکوں کے لیے خوراک و ماسکوں کی تقسیم ،سمندر پار ترکوں کے ادارے نے پہنچادی

دیار غیر میں بسے ترکوں کے ادارے کے تعاون سے کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملک امریکہ  کے میں ضرور مندوں کو خوراک اور طبی سامان کی مدد پہنچائی  گئی ہے

1411336
امریکہ : ترکوں کے لیے خوراک و ماسکوں کی تقسیم ،سمندر پار ترکوں کے ادارے نے پہنچادی

 دیار غیر میں بسے ترکوں کے ادارے کے تعاون سے کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملک امریکہ  کے میں ضرور مندوں کو خوراک اور طبی سامان کی مدد پہنچائی  گئی ہے۔

 ادارے کے مطابق ،   اس نے  ترکش امریکن نیشنل اسٹئیرنگ سوسائٹی کے تعاون سےکووڈ انیس پر مبنی تعاون پروگرام کے تحت نیو یارک اور نیو جرسی  کے  ترک نژاد ضرورت مندوں میں یہ سامان تقسیم کیا گیا  جس کا سلسلہ رمضان بھر جاری رہےگا۔

 واضح رہے کہ یہ ادارہ متعلقہ پروگرام کے تحت دنیا بھر میں آباد ترک نژاد باشندوں  کو مقامی سماجی تنظیموں کے توسط سے مدد پہنچا رہا ہے حتی  اس کے علاوہ  ماسک اور دیگر ضروری طبی ملبوسات بھی  ادارے کی طرف سے اسپتالوں کو بطور عطیہ دیے جا رہےہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں